TRUSTED MARRIAGE BUREAU · PAKISTAN
آپ کے لیے ایک بہترین ہمسفر کی تلاش
اعتماد، رازداری اور خلوص کے ساتھ مناسب رشتوں کی تلاش
محفوظ • بااعتماد • رازداری کے ساتھ
ABOUT THE BUREAU LAGECY
"ہمسفر رشتہ ایک بااعتماد رشتہ مرکز ہے جہاں ہم خاندانوں کی ترجیحات، ضروریات اور اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب رشتے تلاش کرنے میں معاونت فراہم کرتے ہیں۔ اس کاآغاز سن 2017 شروع کیا گیا ہمارا مقصد اعتماد، رازداری اور خلوص کے ساتھ خاندانوں کو ایک دوسرے سے جوڑنا ہے۔ ہر خاندان کی کہانی ہمارے لیے قابلِ احترام امانت ہے۔ "
محمد ارشد خلجی (قیم جماعت اسلامی کھیالی پی پی 62)
OUR REGIONAL COORDINATORS
خاندانوں کی رہنمائی اور بروقت معاونت کے لیے ہمارے فعال علاقائی کوآرڈینیٹرز
کوئٹہ و کراچی
ایڈمن ،میرج کونسلر
پنجاب
علاقائی رابطہ و معاونت
پنجاب ،کراچی
میرج کونسلر پنجاب
کراچی و سندھ
علاقائی رابطہ و معاونت
ہر خاندان سے دیانتداری اور شفافیت کے ساتھ تعلق۔
حساس معلومات مکمل رازداری کے ساتھ محفوظ رکھی جاتی ہیں۔
ترجیحات اور اقدار سے ہم آہنگ رشتوں کی تجویز۔
PROPOSALS DIRECTORY
رابطے کے لیے ہمسفر رشتہ سے رابطہ کریں — ذاتی رابطہ نمبر عوامی طور پر شیئر نہیں کیا جاتا۔
اس تلاش کے مطابق کوئی پروپوزل نہیں ملا۔ براہِ کرم فلٹر تبدیل کریں۔
GET IN TOUCH
مناسب رشتے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں
رازداری
اعتماد
خاندانی اقدار
مناسب انتخاب
تمام پروفائل معلومات متعلقہ افراد/خاندانوں کی فراہم کردہ معلومات پر مبنی ہیں۔ کسی بھی رشتے کے معاملے میں ضروری تصدیق اور تحقیق خود کرنا صارف کی ذمہ داری ہے۔
FAQs